All Stories

IQNA

انصارالله یمن بھی جنگ میں کود پڑے

انصارالله یمن بھی جنگ میں کود پڑے

ایکنا: یمنی انصار اللہ نے بیان میں کہا ہے کہ انکے میزائیل سسٹم چلانے والی فورس نے گذشتہ 24 گھنٹے میں ہایپر سونک میزائیلوں سے مختلف صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
05:39 , 2025 Jun 16
ٹرمپ نے جنگ میں کودنے کی درخواست مسترد کردی

ٹرمپ نے جنگ میں کودنے کی درخواست مسترد کردی

ایکنا: امریکن مسلمان کونسل نے ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ ایران- اسرائیل جنگ میں شامل نہ ہو۔
05:36 , 2025 Jun 16
لیدر فہرست، تیونس میں کتابت قرآن کا اصلی مرجع

لیدر فہرست، تیونس میں کتابت قرآن کا اصلی مرجع

ایکنا: تیونس کے شهر قیروان کی قدیمی لایبریری میں نایاب نسخے موجود ہیں جو کھال پر لکھے گیے ہیں۔
05:31 , 2025 Jun 16
شهید طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر

شهید طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر

ایکنا: شهید محمدمهدی طهرانچی کی قرآنی محافل میں شرکت کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔
05:27 , 2025 Jun 16
تلاوت آیات الهی، اندورونی طاقت بخشتی ہے

تلاوت آیات الهی، اندورونی طاقت بخشتی ہے

ایکنا: ایرانی قاری احمد ابوالقاسمی نے، ایک انٹرویو میں کہا کہ الٰہی امید اور قرآن کی آیات کی تلاوت عوام کے حوصلے کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔
05:23 , 2025 Jun 16
ایرانی حملوں کی عالمی کوریج

ایرانی حملوں کی عالمی کوریج

ایکنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے آج صبح مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملوں کی لہر، جو صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی سرزمین پر حملے کے جواب میں کی گئی، عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر زیر بحث آ گئی۔
16:47 , 2025 Jun 15
الازهر نے ایران پر حملوں کی مذمت کردی

الازهر نے ایران پر حملوں کی مذمت کردی

ایکنا: الازہر مصر نے صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ممالک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
16:45 , 2025 Jun 15
غدیری جشن صیہونی مخالف ریلی میں تبدیل

غدیری جشن صیہونی مخالف ریلی میں تبدیل

ایکنا: تبلیغات اسلامی کونسل نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ عید غدیر کی تقریبات اس سال تہران سمیت پورے ملک میں سب سے زیادہ "صہیونیت مخالف" تقریبات میں تبدیل ہو جائیں گی۔
07:12 , 2025 Jun 15
ایران و اسر ائیل جنگ پر رد عمل/ پاپ نے امن کا مطالبہ کیا

ایران و اسر ائیل جنگ پر رد عمل/ پاپ نے امن کا مطالبہ کیا

ایکنا: پاپ «لئون چهاردهم» نے ایران-اسرائیل جنگ پر منطقی فیصلے پر زور دیتے ہوئے گفتگو اور امن کی دعوت دی۔
07:08 , 2025 Jun 15
امریکا و اسرائیل حملوں سے شیعوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں

امریکا و اسرائیل حملوں سے شیعوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں

ایکنا: امام جمعہ بغداد نے حالیہ علاقائی صورت حال کو امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایک طے شدہ سازش کا حصہ قرار دیا اور اس کے پس پردہ اہداف سے خبردار کیا۔
07:03 , 2025 Jun 15
امام علی(ع) کے فضائل پر امت کے بزرگوں کا اتفاق

امام علی(ع) کے فضائل پر امت کے بزرگوں کا اتفاق

ایکنا: شیخ احمد الدر العاملی نے کہا: حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے فضائل سے متعلق روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام مسلمان بغیر کسی مبالغے کے ہزاروں روایات ان کے فضائل کے بارے میں نقل کرتے ہیں۔
07:00 , 2025 Jun 15
حرم امیرالمؤمنین(ع) عید غدیر پر + تصاویر

حرم امیرالمؤمنین(ع) عید غدیر پر + تصاویر

ایکنا: عید سعید غدیر کے حوالے سے خدام نے، بارگاه امام علی(ع) کو خوبصورتی سے سجایا ہے۔
08:36 , 2025 Jun 14
اسرائیلی حملوں پر قرآنی ایکٹویسٹوں کا ردعمل + تصاویر

اسرائیلی حملوں پر قرآنی ایکٹویسٹوں کا ردعمل + تصاویر

ایکنا: ایران پر حملوں کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں نے بھی شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
08:32 , 2025 Jun 14
بن گوریون ائیرپورٹ بند کردیا گیا

بن گوریون ائیرپورٹ بند کردیا گیا

ایکنا: مقبوضہ علاقوں میں ایران کے جوابی حملوں کے خوف سے ایمرجنسی نافذ اور سب سے بڑے ائیرپورٹ کو بند کردیا گیا ہے۔
08:16 , 2025 Jun 14
ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری

ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری

ایکنا: ایران کے شہروں اور عام رہایشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
08:13 , 2025 Jun 14
4