All Stories

IQNA

کربلاء معلی میں محرم بارے اقدامات

کربلاء معلی میں محرم بارے اقدامات

کربلا کے گورنر نے ماہ محرم کے لیے اس صوبے میں ایک خصوصی سیکیورٹی پلان کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دیگر منصوبوں کے ساتھ اس میں انٹیلی جنس سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔
15:51 , 2025 Jun 27
ایران-اسرائیل جنگ بہانے پابندیوں میں اضافہایران-اسرائیل جنگ بہانے پابندیوں میں اضافہ

ایران-اسرائیل جنگ بہانے پابندیوں میں اضافہایران-اسرائیل جنگ بہانے پابندیوں میں اضافہ

شیخ عکرمہ صبری، خطیب مسجد اقصیٰ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ اور ایران کے ساتھ جنگوں کے سائے میں مسجد اقصیٰ پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہے۔
15:49 , 2025 Jun 27
شھید کمانڈروں کی تشیع کا اعلان

شھید کمانڈروں کی تشیع کا اعلان

شہداء کمانڈروں کی صیہونی جارحیت میں شہادت کے بعد قومی سطح پر جنازے کی تقریب ہفتہ، کو تہران میں منعقد کی جائے گی۔
15:27 , 2025 Jun 27
جارجیا جمعہ خطیب: 
ایران کا اسرائیل کو جواب، تمام مسلمانوں اور عربوں کے دل کی آواز

جارجیا جمعہ خطیب: ایران کا اسرائیل کو جواب، تمام مسلمانوں اور عربوں کے دل کی آواز

ہمیں فخر ہے کہ ایک مسلمان ملک نے ایک نام نہاد یہودی جنگجو کے چہرے پر طمانچہ مارا اور اسے نیست و نابود کر دیا۔
13:50 , 2025 Jun 25
پاکستانی پارلیمنٹ کا ایران و رهبر معظم انقلاب سے یکجہتی

پاکستانی پارلیمنٹ کا ایران و رهبر معظم انقلاب سے یکجہتی

اراکین پارلیمنٹ نے بے مثال انداز میں ایران اور رہبر معظم کی حمایت اور صہیونی حملوں کی مذمت کی ہیں۔
13:48 , 2025 Jun 25
عرب دنیا میں ایران بارے رائے

عرب دنیا میں ایران بارے رائے

صہیونی رژیم کے مظالم باعث بنیں کہ عرب دنیا میں ایران بارے عمومی افکار میں تبدیلیاں رونما ہوئیں۔
13:46 , 2025 Jun 25
نتین یاہو مجبور جنگ بندی پر متفق

نتین یاہو مجبور جنگ بندی پر متفق

وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بارہ روز کی جنگ کے بعد ٹرمپ کی تجویز پر جنگ بندی قبول کرلی گئی ہے۔
13:44 , 2025 Jun 25
محمدرسول‌الله(ص) گروپ کی جانب سے؛
آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران کی گروپ تلاوت + ویڈیو

محمدرسول‌الله(ص) گروپ کی جانب سے؛ آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران کی گروپ تلاوت + ویڈیو

تھران کے محمدرسول‌الله(ص) گروپ نے آیت ۱۳۹ سوره آل‌عمران کی تلاوت کی ہے۔
13:42 , 2025 Jun 25
قومی سلامتی کونسل اعلامیہ
دشمن پر زیرو اعتماد کے ساتھ مسلح أفواج سخت ردعمل کے لیے آمادہ ہیں

قومی سلامتی کونسل اعلامیہ دشمن پر زیرو اعتماد کے ساتھ مسلح أفواج سخت ردعمل کے لیے آمادہ ہیں

مسلح افواج دشمنوں کی باتوں پر معمولی سا بھی اعتماد کیے بغیر، اپنی انگلی ٹریگر پر رکھے، دشمن کے ہر جارحانہ اقدام کا فیصلہ کن اور پشیمان کن جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
13:38 , 2025 Jun 25
حزب‌الله لبنان نے ایرانی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کردی

حزب‌الله لبنان نے ایرانی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کردی

حزب اللہ لبنان نے بیان میں ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
12:49 , 2025 Jun 24
لبنانی مفتی: ایران کے بغیر مضبوط مشرقی وسطی کا تصور ممکن نہیں

لبنانی مفتی: ایران کے بغیر مضبوط مشرقی وسطی کا تصور ممکن نہیں

لبنان کے مفتی شیخ احمد قبلان نے کہا ہے کہ ایران کے میزائیلوں کی طاقت سے بڑھ کر کوئی عظمت اور وقار نہیں، اور حالیہ دنوں میں جو کچھ پیش آیا ہے وہ خطے میں ایک نئے جیوپولیٹیکل منظرنامے کا آغاز ہے۔
12:42 , 2025 Jun 24
کثیر ہیڈوار والے خیبر قدر ایچ میزائیل کا استعمال کیا گیا

کثیر ہیڈوار والے خیبر قدر ایچ میزائیل کا استعمال کیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بیان میں کہا ہے کہ "وعدہ صادق 3" آپریشن کی اکیسویں لہر کے دوران پہلی بار خیبر قسم کے کثیر وارہیڈ والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔
12:40 , 2025 Jun 24
حماس نے دمشق کلیسا میں دھماکے کی مذمت کردی

حماس نے دمشق کلیسا میں دھماکے کی مذمت کردی

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیان میں دمشق کے مار الیاس چرچ میں ہونے والے مجرمانہ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
12:39 , 2025 Jun 24
تصاویر | محرم کی آمد پر روضہ حسینی کو سرخ پوش کردیا

تصاویر | محرم کی آمد پر روضہ حسینی کو سرخ پوش کردیا

امام حسین علیہ السلام کے روضۂ مطہر کو ماہ محرم 1447 ہجری قمری کی آمد کے موقع پر سرخ قالینوں سے مزین کر دیا گیا۔
12:35 , 2025 Jun 24
2