IQNA

فلم | قاری محمود شحات کی ایک ہی سانس میں شاندار تلاوت

تہران(ایکنا) مصری قاری کی کویت میں شاندار تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

سوئیڈن میں قرآن سوزی کی درخواست!

تہران(ایکنا) پولیس نے شدت پسند سیاست داں «راسموس پالودن» کی جانب سے جنوبی شہر میں قرآن سوزی کی مخالفت کردی۔

آیت‌الله مکارم شیرازی کے بیان کے ساتھ؛ جرمن اور ھالینڈ علما کا اجتماع + تصاویر

تہران(ایکنا) جرمنی اور ھالینڈ کے علما کا اجلاس ھمبرگ اسلامی مرکز میں آیت اللہ شیرزای کے بیان کے ساتھ شروع کیا گیا۔

ٹرامپ : امارات-اسرائیل دوستی/ مزاحمتی بلاکس کی مذمت

تہران(ایکنا) امریکی صدر نے «بنیامین نتن یاہو» اور «محمد بن زاید» میں تعلقات برقرار کرنے خبر جاری کردی۔
تازه‌ترین
یوم آزادی اور محرم الحرام کیلئے نئے ایس او پیز جاری

یوم آزادی اور محرم الحرام کیلئے نئے ایس او پیز جاری

تہران(ایکنا) پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے بعد کووڈ 19 کے کیسز میں اضافے کی رپورٹس کے بعد حکومت نے یوم آزادی اور محرم الحرام کے پروگرامات کے خصوصی طور پر اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) تیار کرلیے۔
Aug 14 2020 , 10:12
محرم کے آستانے پر آل خلیفه کی دھمکیاں

محرم کے آستانے پر آل خلیفه کی دھمکیاں

تہران(ایکنا) آل خلیفه زور و زبردستی محرم کی مجالس اور عزاداری روکنے کی کوشش کررہی ہے۔
Aug 12 2020 , 09:46
جرمن فٹبال کلب کلن نے اسلام فوبیا کا جواب دیا

جرمن فٹبال کلب کلن نے اسلام فوبیا کا جواب دیا

تہران(ایکنا) کلن کلب نے شرٹ پر مسجد کے خلاف اعتراض کرنے والوں کا دفاع کیا
Aug 12 2020 , 09:50
روزنامه «الاتحاد» امارات:
محمود الشحات؛ والد کی تلاوت کے وارث

روزنامه «الاتحاد» امارات: محمود الشحات؛ والد کی تلاوت کے وارث

روزنامه الاتحاد محمود شحات معروف جوان مصری قاریوں میں شمار ہوتا ہے جو بلاشبہ اپنے والد کی تلاوت کے وارث ہے۔
Aug 12 2020 , 09:48
اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیل کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا

اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیل کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا

تہران(ایکنا) او آئی سی نے غزہ کے محاصرہ اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی پر عالمی برادری سے اسرائیل کی سزا کا مطالبہ کردیا۔
Aug 12 2020 , 09:52
گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

گستاخانہ فیس بک پوسٹ پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

تہران(ایکنا) بھارتی شہر بنگلورو میں توہین رسالت پر مبنی فیس بک پوسٹ پر ہنگامے پھوٹ پڑے جن میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
Aug 12 2020 , 16:34
اسرائیل میں موساد کی خاتون رکن جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے، وزیر مذہبی امور

اسرائیل میں موساد کی خاتون رکن جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے، وزیر مذہبی امور

تہران(ایکنا) وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل میں موساد کی ایک خاتون رکن جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے اور 'عائشہ' نام استعمال کر رہی ہے۔
Aug 12 2020 , 09:56
حرم امام حسین(ع) کے گنبد پر پرچم عزا لگانے کی تقریب

حرم امام حسین(ع) کے گنبد پر پرچم عزا لگانے کی تقریب

تہران(ایکنا) آستانہ حسینی کے مطابق پرچم لگانے کی تقریب عوامی شرکت کے بغیر منعقد ہوگی۔
Aug 11 2020 , 09:06
محرم کے حوالے سے نذر و نیاز کے لئے مقتدی صدر کی تجاویز

محرم کے حوالے سے نذر و نیاز کے لئے مقتدی صدر کی تجاویز

تہران(ایکنا) صدر تحریک کے رھنما نے محرم و صفر میں کورونا کے پیش نظر تجاویز پیش کی ہے۔
Aug 11 2020 , 09:08
لبنانی وزیراعظم کابینه کے استعفے اجلاس سے: بیروت دھماکہ فساد کا نتیجہ ہے

لبنانی وزیراعظم کابینه کے استعفے اجلاس سے: بیروت دھماکہ فساد کا نتیجہ ہے

تہران(ایکنا) حسن دیاب نے استعفی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ لبنان میں اقتصادی فساد کی نیٹ ورک حکومت سے طاقتور ہے اور بیروت دھماکہ اسی کا شاخسانہ ہے۔
Aug 11 2020 , 09:10