All Stories

IQNA

«عدنان مؤمنین» پاکستانی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر کی وطن واپسی

«عدنان مؤمنین» پاکستانی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر کی وطن واپسی

ایکنا: عدنان مؤمنین، پاکستان کے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے وطن واپس لوٹ آئے۔
06:16 , 2025 Dec 06
ہال شائقین سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا اور ایسی پذیرائی کی توقع نہ تھی

ہال شائقین سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا اور ایسی پذیرائی کی توقع نہ تھی

ایکنا: آڈیٹوریم میں مجبورا اضافی کرسیاں گیلری میں رکھنے کے باوجود بہت سے لوگ کھڑے ہو کر یا سیڑھیوں پر بیٹھ کر مقابلے دیکھنے پر مجبور تھے۔
06:13 , 2025 Dec 06
پیغام امام(ره) قرآنی اور عالمی ہے

پیغام امام(ره) قرآنی اور عالمی ہے

ایکنا: امریکہ کی ورجینیا اسٹیٹ کی جارج میسن یونیورسٹی میں اسلامی مطالعات کے سابق پروفیسر، گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ ایکنا نے ۱۳۹۴ میں ان کا ایک تفصیلی انٹرویو کیا تھا جسمیں انکا کہنا تھا کہ امام خمینیؒ کا پیغام، جو قرآن سے ماخوذ ہے، آفاقی ہے اور پوری امتِ مسلمہ کو مخاطب کرتا ہے۔
06:10 , 2025 Dec 06
اسلامی تعلیمات پہنچانے میں حفظ کی اہمیت پر شیخ الأزهر کی تاکید

اسلامی تعلیمات پہنچانے میں حفظ کی اہمیت پر شیخ الأزهر کی تاکید

ایکنا: کتابِ خدا کی حفاظت پر توجہ، ایک نئی نسل تیار کرنے کی بنیاد ہے، جو دنیا بھر تک اسلام کے پیغامِ خیر، رحمت اور امن کو اس کی حقیقی روح کے ساتھ پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
06:05 , 2025 Dec 06
جرمنی میں ججز کے لیے حجاب پابندی پر بحث شروع

جرمنی میں ججز کے لیے حجاب پابندی پر بحث شروع

ایکنا: جرمنی کے صوبہ ہیسن میں حجاب پہننے والی خاتون جج پر پابندی کا فیصلہ؛ ناقدین نے اسے مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔
05:18 , 2025 Dec 05
مصر؛ بین الاقوامی مقابلے میں الازهر کے غیرملکی طلباء کی رجسٹریشن

مصر؛ بین الاقوامی مقابلے میں الازهر کے غیرملکی طلباء کی رجسٹریشن

ایکنا: الازھر کے غیر ملکی طلبہ کے لیے "پورٹ سعید" کی نویں بین الاقوامی قرآن و ابتهال مقابلے میں رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
05:14 , 2025 Dec 05
لیبیا میں

لیبیا میں "قومی مصحف" کی دوبارہ اشاعت، مفت تقسیم کے لیے نیا ایڈیشن تیار

ایکنا: اسلامی تبلیغی انجمن لیبیا کی قرآن کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے قومی قرآن (مصحفِ لیبی) کی دوبارہ اشاعت کی جا رہی ہے تاکہ اسے عوام میں مفت تقسیم کیا جا سکے۔
05:08 , 2025 Dec 05
امام خمینی(ره) عالمی ایوارڈ میں تیرہ ممالک کی شرکت

امام خمینی(ره) عالمی ایوارڈ میں تیرہ ممالک کی شرکت

ایکنا: اسلامی ثقافتی تعلقات کی تنظیم سترہ دسمبر کو "امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ" کی میزبانی کرے گی۔
05:44 , 2025 Dec 04
اسی سالہ خاتون نے قرآن مجید حفظ کرلیا

اسی سالہ خاتون نے قرآن مجید حفظ کرلیا

ایکنا: مصر کے صوبہ قنا کے گورنر نے حاجیہ فاطمہ عطیطو کو بوڑھاپے میں حفظ قرآن پر خراجِ تحسین پیش کیاہے۔
05:41 , 2025 Dec 04
مصری قرآنی مقابلوں میں 72 ممالک کی شرکت

مصری قرآنی مقابلوں میں 72 ممالک کی شرکت

ایکنا: مصر میں 72 ممالک کے 158 قرآء کی شرکت کے ساتھ بتیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ منعقد ہوگا۔
05:37 , 2025 Dec 04
مسلمانان هانگ کانگ؛ مساجد کی کمی اور بقائے باہمی

مسلمانان هانگ کانگ؛ مساجد کی کمی اور بقائے باہمی

ایکنا: ہانگ کانگ مشرق اور مغرب کے ملاپ کی جگہ کے طور پر جانا جاتا ہے اور اس خطے میں مسلمان مساجد کی محدود تعداد کے باعث اکثر عارضی مقامات پر نماز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔
15:56 , 2025 Dec 03
آسٹریا اسلامی ادارے نے خواتین پر تشدد کی مذمت کردی

آسٹریا اسلامی ادارے نے خواتین پر تشدد کی مذمت کردی

ایکنا: جمعیت اسلامی اتریش نے نے زور دیا ہے کہ مساجد و اسلامی ادارے اس بات کے پابند ہیں کہ تمام خواتین کے لیے محفوظ، محترمانہ اور معاون ماحول کو فروغ دیں۔
06:32 , 2025 Dec 03
عراقی یونیورسٹیوں میں آن لائن قرآنی گفتگو کا پلیٹ فارم

عراقی یونیورسٹیوں میں آن لائن قرآنی گفتگو کا پلیٹ فارم

ایکنا: عراق کی یونیورسٹیوں میں روضۂ مقدس عباسی کی کاوش سے ایک آن لائن قرآنی مکالمہ پلیٹ فارم شروع کر دیا گیا ہے۔
06:27 , 2025 Dec 03
پاپ کا لبنان میں سفر اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

پاپ کا لبنان میں سفر اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

ایکنا: کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ لیو نے اجتماعی دعا کے ساتھ سفر کا اختتام کیا۔
06:24 , 2025 Dec 03
عمان؛ سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ

عمان؛ سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ

ایکنا: سلطان قابوس عمان کے 33ویں سالانہ مقابلوں کا فائنل مرحلہ کل بروز جمعرات جامع مسجد سلطان قابوس میں منعقد ہوگا۔
06:20 , 2025 Dec 03
8