قرآني سر گرمياں

IQNA

قرآنی کمپین

ویڈیو | تلاوت «سوره نصر» قاری «احمد عکاشه» کی آواز میں

ایکنا: پاکستان کے ممتاز قاری احمد عکاشہ نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ساتھ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔
شارجه  «وقف و ابتدا قرآن میں»  سیمینار کی میزبانی میں
ایکنا: شارجہ میں بین الاقوامی علمی سیمینار "وقف و ابتدا قرآن میں" کا انعقاد کیا گیا۔
06:44 , 2025 Jul 13
نو سالہ انڈین بچہ؛ کاتب قرآن کریم
ایکنا: ۹ سالہ بھارتی بچے نے دو سال چھ ماہ میں مکمل قرآن کریم لکھ ڈالا۔
06:42 , 2025 Jul 13
دس ملین حافظ قرآن مستقبل کا وژن + ویڈیو
ایکنا: رهبر معظم انقلاب کے قرآنی مطالبات ، حفظِ قرآن پہلا قدم ہے۔
05:39 , 2025 Jul 12
ایران کے سخت جوابی وار نے اسرائیل کی حیثیت خاک میں ملا دی
ایکنا: مالیائی تجزیہ نگار کے مطابق ایران کے طاقتور جواب نے اسرائیلی غرور کو خاک میں ملا دیا۔
06:48 , 2025 Jul 13
حرم حضرت عباس(ع) میں دعائے کمیل کی روح پرور تقریب + تصاویر
ایکنا: شبِ جمعہ کو حرم حضرت ابوالفضل العباسؑ میں منعقدہ دعائے کمیل کی روحانی محفل میں زائرین کی بڑی تعداد شریک تھی۔
19:35 , 2025 Jul 12
مسجد نبویؐ کی لائبریری: اسلامی علمی ورثے کا جدید مرکز+ ویڈیو
ایکنا: مسجد نبویؐ کی لائبریری مدینہ منورہ میں واقع ایک عوامی کتاب خانہ ہے، جو مختلف شعبہ جات کے ذریعے اسلامی مکتوب ورثے کے شائقین اور محققین کو متنوع خدمات فراہم کر رہا ہے۔
05:32 , 2025 Jul 12
تلاوت آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره آل‌عمران- قاری احمد ابوالقاسمی کی آواز میں + آڈیو
ایکنا: قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے یہ تلاوت محفل بعنوان «به سوی فتح» میں کی گئی ہے جو شہید حاجی زادہ کے مزار پر منعقد ہوئی تھی۔
19:38 , 2025 Jul 11
الجزائری عوام سمر قرآنی اسکولز سے خوش
ایکنا: الجزائر کے صوبہ بلیدہ میں قرآنی مدارس والدین کی اولین ترجیح بن گئے، طلبہ کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
08:29 , 2025 Jul 11
سوره بلد کی گروپ تلاوت- تسنیم تواشیح گروپ کی جانب سے + ویڈیو
ایکنا: تسنیم گروپ کے تواشیح و ہمخوانی کے اراکین نے سورہ مبارکہ بلد کو استاد عبدالباسط کے انداز میں تلاوت کی۔
05:25 , 2025 Jul 10
ایران کے مختلف شہروں میں شھداء کے لیے قرآنی محافل
ایکنا: ایران بھر میں قرآن کریم سے انس کی 114 محافل، شہدائے اقتدار کی یاد میں منعقد ہوں گی۔
05:46 , 2025 Jul 09
ویڈیو | قاری «مهدی غلام‌نژاد»  کی عمدہ تلاوت
وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَثَنَا الْأَرْضَ نَتَبَوَّأُ مِنَ الْجَنَّةِ حَيْثُ نَشَاءُ ۖ فَنِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ ﴿٧٤﴾ سورہ زمر (39)، آیت 74 "اور وہ (اہلِ جنت) کہیں گے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہم سے کیے گئے اپنے وعدے کو سچ کر دکھایا، اور ہمیں زمین (یعنی جنت) کا وارث بنایا، کہ ہم جنت میں جہاں چاہیں ٹھکانہ بنائیں۔ پس کیا ہی خوب ہے نیک عمل کرنے والوں کا اجر!"
19:48 , 2025 Jul 08
گروه تواشیح محمدرسول‌الله(ص) کی تلاوت + ویڈیو
ایکنا: سوره مبارکه صف کی آیت کی تلاوت گروه تواشیح محمدرسول‌الله(ص) کی توسط سے ہوئی جسمیں کہا گیا ہے کہ خدا کفار کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بننے والوں کی حامی ہے.
05:44 , 2025 Jul 07