All Stories

IQNA

فلسطین؛ غلط چاپ شدہ قرآنی نسخے جمع کرانے کی درخواست

فلسطین؛ غلط چاپ شدہ قرآنی نسخے جمع کرانے کی درخواست

ایکنا: شیخ محمد حسین، مفتی اعظم قدس و فلسطین نے ایسے قرآنی نسخے جنمیں غلطیاں موجود ہیں جمع کرانے کی درخواست کی ہے۔
09:03 , 2025 May 01
مکہ سٹی کونسل حجاج کی خدمت کے لیے آمادہ

مکہ سٹی کونسل حجاج کی خدمت کے لیے آمادہ

ایکنا: مکہ کے مئیر کے مطابق 22 ہزار اسٹاف حج کے حوالے سے زائرین کی خدمت کے لیے آمادہ ہیں۔
09:01 , 2025 May 01
قرآنی باغ قطر الازهر یونیورسٹی نمایش میں شریک

قرآنی باغ قطر الازهر یونیورسٹی نمایش میں شریک

ایکنا: قطر قرآنی باغ الازھر یونیورسٹی نمایش میں مختلف پروڈکٹس کے ساتھ شریک ہے۔
08:56 , 2025 May 01
کربلاء بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں پچاس ممالک کی شرکت

کربلاء بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں پچاس ممالک کی شرکت

ایکنا: آستان حسینی کے مطابق چوتھے بین الاقوامی مقابلوں میں اب تک پچاس ممالک کے قرآء نام لکھوا چکے ہیں۔
08:50 , 2025 May 01
پاپ کی شخصیت کی تشکیل اور ویٹکن میں پاپ کے انتخاب کا عمل

پاپ کی شخصیت کی تشکیل اور ویٹکن میں پاپ کے انتخاب کا عمل

ایکنا: ویٹکن میں ایرانی سفیر کا کہہنا تھا کہ پاپ فرانسیس آرجنٹائن میں پلا بڑھا ہے اور فیڈل کاسٹرو کی شخصیت کے ہمراہ انکا دور رہا ہے۔
08:44 , 2025 May 01
اسٹوری موشن | شہ رگ سے نزدیک تر

اسٹوری موشن | شہ رگ سے نزدیک تر

ایکنا: مجموعه «نوائے وحی» خوبصورت ترین آیات سے معنوی سفر کی دعوت دی جاتی ہے۔
08:21 , 2025 May 01
حضرت رضا علیہ السلام کے مقدس روضہ کی غبارروبی، عشرہ کرامت کی آمد کے موقع پر

حضرت رضا علیہ السلام کے مقدس روضہ کی غبارروبی، عشرہ کرامت کی آمد کے موقع پر

عشرہ کرامت اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کی آمد کے موقع پر، حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے مقدس روضہ کی غبارروبی کی روح پرور تقریب آستان قدس رضوی کے متولی، علمائے کرام، شہداء کے معزز خانوادوں، فنکاروں، خادموں اور مختلف طبقات کے عوام کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
07:33 , 2025 May 01
21