ایکنا: ماہِ مبارک ذالحجہ، جس میں "ایامِ معلومات" شامل ہیں، قمری مہینوں میں سے ایک نہایت بافضیلت مہینہ ہے۔ اس مہینے کی برکتوں سے دعاؤں، نیکیوں، روزہ داری، سورہ فجر کی تلاوت وغیرہ کے ذریعے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
ایکنا: قرآنی ٹی وی پروگرام "محفل" کی ٹیم نے تنزانیہ میں خوجہ شیعوں کے لیے ایک روح پرور اور پرشور قرآنی تقریب کا انعقاد کیا، جسے عوام کی بڑی تعداد نے سراہا۔
ایکنا: حضرت آیتالله خامنهای کی پاکستانی وزیر اعظم اور وفد سے ملاقات، غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے ایران و پاکستان کی مشترکہ اور مؤثر سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔
ایکنا: قبرستان بقیع ان مقدس مقامات میں سے ہے جہاں حج کے دن مختلف اقوام کے مومنین جمع ہوتے ہیں اور حج سے قبل غمگین دلوں سے یہاں آکر ائمہ اطھار سے وادع کرتے ہیں۔
ایکنا: شیخ الازہر نے فلسطینی مجاہدہ ڈاکٹر آلاء النجار کے 9 بچوں کی شہادت پر تعزیت اور صہیونی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: "دنیا کے آزاد انسان اس وحشیانہ ناانصافی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔"