ٹیگس - حضرت زینب

iqna

IQNA

ٹیگس
حضرت زینب
ایکنا انڈیا: رحمۃ اللعالمین فاونڈیشن کے زیراہتمام شالنہ ، ضلع بڈگام میں سیدہ حضرت زینب سلام اللہ علیہ کانفرنس منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514974    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایرانی کلینڈر میں ولادت با سعادت حضرت زینب (س) کو یوم پرستار یعنی نرسوں کا دن منایا جاتا ہے. اور نرسوں کے نجات کے فرشتے کے طور پر متعارف کرایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513282    تاریخ اشاعت : 2022/12/03

ایکنا تہران- ایام صفر کی آخری مناسبت سے حضرت زینب (س) اسلامی مرکز برسبین میں مجالس منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3512762    تاریخ اشاعت : 2022/09/21

شام میں امن و استحکام کی واپسی کے درمیان، دمشق میں پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی حضرت زینب (س) کے روضہ پر زائرین کی بڑھتی بھیڑ سے اسرائیل بوکھالا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3512743    تاریخ اشاعت : 2022/09/18

بین الاقوامی گروپ: سالانہ "سیدہ زینبؑ کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سیدہ زینبؑ نے کربلا میں استقامت، عبادت، ایثار اور حمایت دین کا جو مظاہرہ فرمایا وہ بے مثال ہے، حضرت زینب ؑ کی ساری زندگی دور حاضر کی خواتین کیلئے مثالی نمونہ ہے۔ صدر منہاج القران ویمن لیگ لاہور آمنہ بتول نے کہا کہ حضرت سیدہ زینبؑ نے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کربلا میں شہید کروانے کے بعد بھی یزید کو للکارا۔
خبر کا کوڈ: 3503672    تاریخ اشاعت : 2017/10/16