ٹیگس - سال نو

iqna

IQNA

ٹیگس
سال نو
رھبر معظم کی جانب سے؛
ایکنا: رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے سال نو کے خطاب میں اس سال کوبھی " عوامی مشارکت سے پیداوار میں تیز رفتار ترقی " کا سال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516071    تاریخ اشاعت : 2024/03/20

ایکنا: دنیا بھر میں فلسطین مظلوموں سے حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور سال نو کے آغاز پر مختلف شہروں میں فلسطینی پرچم لہرا کر غزہ سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515613    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا: اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ سال 2024 ہمارے ملک کے لیے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے، فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ہم نئے سال کو انتہائی سادگی سے منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515609    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: اسرائیلی فورسز نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بم برسادیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515608    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: پاکستان میں سال نو کی تقریبات غزہ عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منسوخ کی گیی ہیں اور سال نو سادہ انداز میں منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515590    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

دنیا بھر میں کروڑوں لوگ حضرت عیسی کی ولادت پر کرسمس اور سال نو کا جشن چراغوں کو روشن کرکے منانے میں مصروف ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513443    تاریخ اشاعت : 2022/12/25

سال کے موقع پر رہبر انقلاب نے نوروز اور بقیةالله الاعظم(عج) کی ولادت کو مبارکبار پیش کرتے ہوئے سال نو کو علمی بنیادوں پر استوار پیداوار کا سال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511542    تاریخ اشاعت : 2022/03/21