ٹیگس - قرآنی اشاعت

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی اشاعت
ایکنا تھران: سعودی وزارت امور اسلامی نے الجبیل میں نمایش منعقد کی ہے جسمیں اشاعت قرآن کو پیش کرنے کی کاوش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514333    تاریخ اشاعت : 2023/05/20

نشریاتی ادارے «نشر القرآن» جو رستو فاونڈیشن سے وابستہ ہے عظیم ترین قرآنی پبلیکیشن میں شمار ہوتا ہے جہاں ان دنوں عالمی قرآنی فیسٹیول جاری ہے اور ملک بھر سے عاشقان قرآن شریک ہوتے ہیں اس مرکز میں دو حصے ہیں ایک جدید مشینری سے اشاعت کا شعبہ اور دوسرا حصہ آرٹ گیلری جہاں خطی نسخوں کی کاپی رکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513656    تاریخ اشاعت : 2023/01/23

تہران(ایکنا) کویت کے وزیر اوقاف و امور اسلامی نے اشاعت قرآن و در آمد قرآن کے حوالے سے ادارہ نظارت قرآن سے اجازت کو لازمی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511456    تاریخ اشاعت : 2022/03/08