بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی اتحاد: جیت کا امکان

IQNA

بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی اتحاد: جیت کا امکان

5:06 - December 05, 2023
خبر کا کوڈ: 3515417
ایکنا دھلی: بھارت میں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے۔ کُل نو مرحلوں پر پھیلے الیکشن کا پانچواں مرحلہ پرسوں جمعرات کو مکمل ہو جائے گا۔ رائے عامہ کے نئے جائزے کے مطابق قوم پرست جماعت بی جے پی کے اتحاد کی جیت یقینی ہے۔

ایکنا نیوز- خلیج 360 نیوز کے مطابق مقامی میڈیا کے مطابق حزب حاکم مودی سرکار کی پارٹی کو اہم صوبوں میں کلیدی کردار حاصل ہے۔

قابل ذکر ہے کہ انڈیا کے انتخابات میں کئی مہینے اب تک باقی ہیں۔

برسراقتدار پارٹی بھاتی جنتا پارٹی سروے کے مطابق تین اہم ریاستوں میں پیش پیش ہے اور اس میں مودی کا اہم کردار ہے۔

اصلی ریاستیں راجھستان، مدھیہ پردیش، چاٹیسگر، جنوبی تلانگانا اور شمال مشرقی میزورام میں سروے کیا گیا۔

 

اتوار کی صبح کو پانچ ریاستوں میں ضمنی انتخابات ہوئے اور اس میں بھارتی جنتا پارٹی تینوں ریاستوں میں آگے تھی اور یہاں سے انکے 62 نمایندے منتخب ہوئے۔

 

توقع کی جاتی ہے کہ مذکورہ انتخابات عام انتخابات کی جھلک یا نمونہ ہوسکتا ہے جہاں مودی مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے کے اہل ہوں گے۔

انڈین کانگریس اس وقت مضبوط اپوزیشن کی صورت میں ہے۔

ھندوستان اس حال میں انتخابات کی تیاری کررہا ہے جہاں کافی مسائل موجود ہیں، بے روزگاری، نفرت و تعصب کی فضا، ہندو شدت پسندی اور مسلم فوبیا اہم ترین چیلجیز میں شامل ہیں۔/

 

 

4185663

نظرات بینندگان
captcha