صھیونی میڈیا پر خؤف: حزب‌الله کا قرآنی پیغام نفسیاتی جنگ ہے+ ویڈیو

IQNA

صھیونی میڈیا پر خؤف: حزب‌الله کا قرآنی پیغام نفسیاتی جنگ ہے+ ویڈیو

4:43 - October 31, 2023
خبر کا کوڈ: 3515202
ایکنا قدس: عبری چینل«معاریو» نے حزب اللہ کی جاری کردی مختصر ویڈیو کو ایک نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔

ایکنا نیوز- المیادین نیوز چینل کے مطابق بارہ سیکنڈ کا مختصر ویدیو قرآنی آیت 5 سورہ اسرا کے ساتھ حزب اللہ کی جانب سے نشر ہوئی ہے۔

اس ویڈیو میں حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری کو دکھایا گیا ہے جو حزب اللہ کے پرچم کے سامنے سے گزرتا ہے جسمیں «حزب‌الله هم الغالبون»(حزب اللہ کامیاب ہے) درج ہے۔

 

 حزب الله لبنان کے قرآنی شعار کا مطلب

مذکورہ شعار یا نعرہ آیت ۵۶ سوره مبارکه مائده ہے جس کے پہلے حصے میں کہا گیا ہے «وَ مَنْ یَتَوَلَّ اللَّهَ وَ رَسُولَهُ وَ الَّذِینَ آمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغالِبُونَ» جسمیں مسلمانوں سے کہا جاتا ہے کہ جو « خدا اور اس کے رسول اور با ایمان افراد کی ولایت کو قبول کرے گا کامیاب ہوں گے کیونکہ وہ خدا کی پارٹی ہے اور خدا کی پارٹی کامیاب ہوگی».

اس آیت میں ولایت پر ایک اور معنی بھی اشارہ کیا گیا ہے کیونکہ تعبیر «حزب اللّه» اور «اسکی کامیابی» حکومت اسلامی ہے اور یہ واضح ہوتا ہے کہ ولایت سے مراد اسلامی حکومت ہے۔

حزب اللہ لبنان کے دفتر سے جاری ویڈیو پیغام جسمیں آیت 5 سورہ اسرا کی طرف اشارہ ہے«إِذَا جَاءَ وَعْدُ أُولَاهُمَا بَعَثْنَا عَلَیْکُمْ عِبَادًا لَّنَا أُولِی بَأْسٍ شَدِیدٍ فَجَاسُوا خِلَالَ الدِّیَارِ وَکَانَ وَعْدًا مَّفْعُولًا: جب اور جس وقت پہلے وعدے کا وقت قریب پہنچا، بعض بندوں کو جو سخت جنگجو تھے تمھارے خلاف کھڑا کرونگا تاکہ تمھیں گھروں سے تلاش کرکے انجام تک پہنچائے اور یہ وعدہ عملی ہے۔

المیادین نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میںن عبری میڈیا کی رپورٹ اور تجزیے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے: معاریوں نے اس ویڈیو پیغام کو ایک نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

۔

 

4178652

نظرات بینندگان
captcha