ایکنا نیوز- خبررساں ادارے The Daily Times، کے مطابق گذشتہ سال مجموعی طور پر اکتالیس بینکوں کی کارکردگی انیس فیصد کم ہوگئی ہے جب کہ ان کے مقابل اسلامی شریعت کے بینکس چھبیس فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست آگیے ہیں۔
انجمن بنیک کے سابق سربراہ انیس خان، کا کہنا تھا کہ اسلامی بینک لوگوں کی مدد کمتر سود کے ساتھ کررہے ہیں جو انکی کارکردگی میں بہتری کا باعث بنی ہے۔
مذکورہ بینک کمترین سود کے ساتھ لوگوں کو قرضوں کے ساتھ مدد دیں رہے ہیں.
انکا کہنا تھا: لوگ جو ان بینکوں میں سرمایے رکھتے ہیں اس وجہ سے ہے کہ اسلامی بینک ان سے سود نہیں لیتے لہذا لوگ جو فایدے لیتے ہیں اس سے خوش ہیں جب کہ روایتی بینکوں میں اس چیز کا فقدان ہے۔
اسلامی طرز کے بینکوں کا کام شریعت اسلامی کے ساتھ ہے کیونکہ انکی کارکردگی اور سروسز سود سے پاک ہے اور لوگ اس ریسک کو قبول کرتے ہیں۔
انیس خان کا کہنا تھا: اسلامی طرز کے بینکس سود کے بجائے سرمایے کاری کے امور میں فعالیت انجام دیتے ہیں لہذا انکے سرمایے بین الاقوامی اقتصادی مسائل کا شکار بننے سے بچ گیے ہیں۔/
4144648