بنگلہ دیش تبلیغی اجتماع سال 2023

IQNA

بنگلہ دیش تبلیغی اجتماع سال 2023

مسلمانوں کا سالانہ اجتماع «تبلیغی اجتماع» جمعه کو ڈھاکہ کے مضافات میں دریائے توراگ کے کنارے اختتام پذیر ہوا۔ تین روہ اجتماع میں بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے جہاں دعا و عبادات کے علاوہ خطابات بھی ہوئے۔