ملایشیاء کی سلور مسجد؛ لوہے کا ڈھانچہ

IQNA

ملایشیاء کی سلور مسجد؛ لوہے کا ڈھانچہ

سلور مسجد «توانکو میزان زین‌العابدین» پوتراجایا کی دوسری بڑی مسجد ہے جو ایک سیاحتی مرکز بھی شمار کی جاتی ہے جس کو جدید و قدیم طرز تعمیر کے ساتھ خوبصورتی سے تعمیر کی گیی ہے۔