کتاب « سیرت معصومین(ع) کا جایزہ» کا عربی اور فرنچ زبان میں ترجمہ

IQNA

کتاب « سیرت معصومین(ع) کا جایزہ» کا عربی اور فرنچ زبان میں ترجمہ

10:09 - September 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3508264
تہران(ایکنا) المصطفی(ص) انٹرنیشنل ریسرچ سنٹر کے تعاون سے «سیرت معصومین(ع) کا جایزہ» کتاب کا ترجمہ عربی اور فرنچ زبان میں کیا گیا ہے۔

مذکورہ ادارے میں شعبہ ترجمہ کے ڈائریکٹر حجت‌الاسلام والمسلمین سیدرسول علوی نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا: استاد شهید مطهری(ره) کی کتاب « سیرت معصومین(ع) کا جایزہ» یا سیری در سیرہ معصومین امام صادق(ع) یونیورسٹِی کے تعاون سے آٹھ جلدوں میں شایع کیا گیا ہے۔

جامعة المصطفی(ص) نے طلباء اور محققین کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اس  ترجمہ کیا ہے اور ان کے بعض جلد لوگوں کی دسترس تک پہنچ چکے ہیں۔

 

حوزہ کے استاد کا کہنا تھا کہ «سیرت معصومین(ع) کا جایزہ» کتاب کی دوسرے جلد میں اس میں  (سیری در سیره نبوی (ص))، (جاذبه و دافعه علی (ع))، (سیری در سیره نهج‌البلاغه) اور (حماسه حسینی) کتابوں کا خلاصہ موجود ہے۔

 

حجت‌الاسلام علوی کے مطابق جامعہ المصطفی(ص) کے دارلترجمہ کے تعاون سے عربی اور فرنچ زبانوں میں سروے کے بعد ترجمہ کا اہتمام کیا گیا۔

انکا کہنا تھا: عراق کے حجت‌الاسلام عبدالکریم الجنابی، عربی اور لبنان کے حجت‌الاسلام ایهاب البرّو اسکے پروف ریڈنگ کررہا ہے۔

انکا کہنا تھا: فرنچ زبان میں اس کا ترجمہ کانگو کے حجت‌الاسلام محمد کانیندا اور حجت‌الاسلام ابراهیم مونتوبتو ترجمہ اور تصحیح کا کام انجام دیں رہے ہیں۔/

3925351

نظرات بینندگان
captcha