آسٹریلیا «لیبر پارٹی» کی جانب سے فلسطین کو رسمی طور پر قبول کرنے پر زور

IQNA

آسٹریلیا «لیبر پارٹی» کی جانب سے فلسطین کو رسمی طور پر قبول کرنے پر زور

7:28 - May 08, 2015
خبر کا کوڈ: 3272187
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں ملسمانوں کی جانب سے بھرپور انداز میں اس فیصلے کا خیرم مقدم کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے  (اینا) کے مطابق مفتی ابراهیم ابومحمدنے لیبر پارٹی کے رہنما ٹونی برک سے ملاقات کی ۔ مفتی ابراہیم نے مسلمانوں کی جانب سے فلسطین کو رسمی طور پر تسلیم کرنے کے حوالے سے پارٹی کی کوششوں کو سراہا
سڈنی میں منعقدہ اس ملاقات میں دیگر اعلی سرکاری حکام اور مسلمانوں کے نمائندے بھی موجود تھے جسمیں مسلمانوں کی مشکلات پر بھی تبادلے خیال ہوئے

مفتی ابراهیم ابومحمد نے فلسطین میں مظالم اور اسرائیلی پالیسی کو دہشت گردی میں اضافے کا باعث قرار دیا۔


ٹونی برک نے کہا کہ وقت آن پہنچا ہے کہ اسرائیل رسمی طور پر فلسطین کو تسلیم اور مقبوضہ علاقوں میں آباد کاری کا سلسلہ بند کرے
ٹونی برک کے مطابق لیبر پارٹی کی جانب سے تجویز پیش کی جائے گی کہ انتخابات میں لیبر پارٹی کامیاب ہوئی تو فلسطین کو رسمی طور پر تسلیم کرنے پر زور دیا جائے گا۔

3262930

نظرات بینندگان
captcha