اسلامی و ثقافت اور رابطہ کونسل کی جانب سے پہلی "بین الاقوامی اربعین حسینی ایوارڈ" کا انعقاد

IQNA

اسلامی و ثقافت اور رابطہ کونسل کی جانب سے پہلی "بین الاقوامی اربعین حسینی ایوارڈ" کا انعقاد

8:08 - December 13, 2014
خبر کا کوڈ: 2617840
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمھوریہ ایران کی اسلامی ثقافت اور رابطہ کونسل نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا انصار کے چہلم کے موقع پر پہلی "بین الاقوامی اربعین حسینی 2014ء ایوارڈ" میں اہل پاکستان کو شرکت کی دعوت دی ۔

ایکنانیوز- اسلامی جمھوریہ ایران کی اسلامی ثقافت اور رابطہ نے کونسل نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا انصار کے چہلم کے موقع پر پہلی "بین الاقوامی اربعین حسینی 2014ء ایوارڈ" میں اہل پاکستان کو شرکت کی دعوت دی ۔

خواہشمند افراد پاکستان میں اربعین حسینی سے متعلق اپنی رپورٹس اور امام حسین علیہ السلام سے عقیدت کے اظہار کے لئے پاکستان، عراق اور دنیا بھر میں منعقدہ عزاداری و چہلم کی تقریبات و جلوس ہائے عزاء کی موبائل اور کیمرے سے لی گئی تصاویر بھیجوا کر اس مقابلے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
خواہشمند حضرات اس ای میل ایڈریس «Arbaeen@icro.ir» پر اپنی تصاویر ارسال کر سکتے ہیں۔

تصاویر کی سایز 100KB اور کوالٹی 300dp سے زیادہ نہ ہوں۔ 

 تصاویر ارسال کرنے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2014 ء ہے۔ جیتنے والوں کو قیمتی انعامات سے نوازا جائے گا۔

2617360

 

نظرات بینندگان
captcha