رستو فاونڈیشن کی محفل میں شیخ المعصراوی کی تلاوت

IQNA

رستو فاونڈیشن کی محفل میں شیخ المعصراوی کی تلاوت

محفل انس با قرآن کریم رستو فاونڈیشن کی تقریب کے ہمراہ ملایشیاء کے پوتراجایا میں منعقد کی گئی جسمیں مصری قاری شیخ احمد عیسی المعصراوی( Ahmad Eissa El Maasarawy) نے تلاوت کی۔