معنی کی بنیاد پر تلاوت«عکاشه» کی تلاوت کی خصوصیت

IQNA

تلاوت قرآن کا ہنر/ 22

معنی کی بنیاد پر تلاوت«عکاشه» کی تلاوت کی خصوصیت

7:43 - January 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3513666
ایکنا تھران- مصری قاری عبدالعزیز عکاشه کی شہرت اور تلاوت کی خاص بات یہ ہے وہ آیت کے مطابق تلاوت کا انداز تبدیل کرلیتا تھا۔

ایکنا نیوز- عبدالعزیز عکاشه معروف مصری قاری سال 1948 میں پیدا ہوئے، وہ دیگر معروف قرآء جیسے ابوالعینین شعیشع، شحات محمد انور اور محمد الهلباوی کے ہم عصر اور الازهر یونیورسٹی سے فارغ التحصیل تھے.

عبدالعزیز نے چار سال کی عمر سے حفظ قرآن قرآن شروع کیا اور سال کی عمر میں تجوید کے ہمراہ حفظ کل قرآن میں کامیاب ہوئے۔

عکاشه سولہ سال کی عمر میں شیخ محمود منصور کی تاکید پر قاهره کی ایک مسجد میں اذان اور دینی مسائل میں رہنمائی پر مامور ہوئے۔

عکاشه کی بھاری بھرکم اور بلند آواز تھی اور انکی تلاوت کی ایک خاص بات یہ تھی کہ بہت بلندی پر نہیں جاتے اور قرآت کے دوران انداز یا لحن بدل دیتے۔

عکاشه تلاوت کے دوران سامین سے رابطے میں ہوتے اور تلاوت میں ایت کے معانی کے ساتھ انداز تلاوت بدل دیتا اور ایک خاص فضا پیدا ہوتی۔

عبدالعزیز عکاشه کی محافل اور اسٹوڈیو میں کافی یادگار تلاوت باقی رہ گیی ہے وہ سال  2013 کو 65 سال کی عمر میں دار فانی سے کوچ کرگیے۔/

نظرات بینندگان
captcha