ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ

IQNA

ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ

انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں مردوں کے مقابلے کا ابتدائی مرحلہ اتوار کو مشھد مقدس کے آفتاب ولایت کمپلیکس میں سلیکشن کا آغاز ہوچکا ہے.

انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں مردوں کے مقابلے کا ابتدائی مرحلہ شروع ہوچکا ہے .  اتوار کو مشھد مقدس کے آفتاب ولایت کمپلیکس میں سلیکشن کا آغاز ہوا ہے ، اس حوالے سے سو سے زائد امیدواروں کے فایل ججز کو موصول ہوچکے ہیں جہاں بارہ رکنی کمیٹی انکا جایزہ لے رہے ہیں۔