بین الاقوامی اجلاس بعنوان «مکتب شهید سلیمانی»

IQNA

بین الاقوامی اجلاس بعنوان «مکتب شهید سلیمانی»

مکتب شهید سلیمانی کے عنوان سے پہلا بین الاقوامی اجلاس بدھ کے روز عالم اسلام کے شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی پر منعقد کیا گیا جسمیں اعلئ سیاسی اور فوجی حکام اور مقاومت کے رہنما شریک تھے۔