علامه محمدتقی مصباح یزدی(ره) کی یاد میں بین الاقوامی کانگرس

IQNA

علامه محمدتقی مصباح یزدی(ره) کی یاد میں بین الاقوامی کانگرس

دوسرا بین الاقوامی کانگرس بیاد آیت‌الله محمد‌تقی مصباح یزدی(ره) منعقد ہوا جسمیں ایرانی صدر حجت‌الاسلام والمسلمین سیدابراهیم رئیسی، اعلی سیاسی اور فوجی حکام، اور ملکی و غیرملکی دانشور شریک تھے۔