مسلمان خواتین بارے نادرست تصورات اور WISE کی کاوش

IQNA

مسلمان خواتین بارے نادرست تصورات اور WISE کی کاوش

8:31 - December 12, 2022
خبر کا کوڈ: 3513335
ایکنا تھران- وایز فاونڈیشن «روحانیت اور برابری کے لیے خواتین تنظیم» ایک برابری کی تحریک ہے جس کا مقصد اسلام میں خواتین کے حقوق کا دفاع کرنا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق آخری عشروں میں مغربی ممالک میں خواتین کے حقوق کو خطرات اور بحران کا سامنا ہے بالخصوص عوامی مقامات پر۔

(The Women’s Islamic Initiative in Spirituality and Equality)  کے نام سے تنظیم امریکہ میں قایم ہوئی ہے جس کا دائرہ اب دیگر ممالک پھیل رہا ہے۔


خواتین کی برابری اور روحانی امور کے لیے مذکورہ تنظیم ایک قسم کی تحریک ہے جس کا مقصد خواتین کے حقوق کو اجاگر اور زندہ کرنا ہے۔

 

WISEو حضور زنان در عرصه فعالیتهای دینی و مذهبی

اس تحریک یا تنظیم کی سربراہی محترمہ دیزی خان  (Daisy Khan) کررہی ہے جس کا مرکز  نیویارک میں واقع ہے. دیزی خان ایک میڈیا پرسن ہے جو امریکہ میں مسلمان خواتین کے حقوق، اسلام فوبیا اور شدت پسندی پر کام کررہی ہے۔

 

WISE از حقوق زنان مسلمان دفاع و با بی‌عدالتی مبارزه می‌کند

امریکن میگزین ٹائم نے انکا نام سو موثرترین افراد کی فہرست میں شامل کیا ہےاور ہافینگٹن پوسٹ نے انکو دس موثر ترین مذہبی رہبروں کی فہرست میں قرار دیا ہے۔

 

مبارزه با کلیشه‌های غلط ضد زنان مسلمان

امریکن میگزین More  نے بھی دیزی خان کو «اعتدال پسند اسلام اور مغرب میں» ایک پل کی مانند شخصیت قرار دیا ہے۔/

 

4103289

نظرات بینندگان
captcha