مصری مسجد اور سیاحت میں فروغ+ ویڈیو

IQNA

مصری مسجد اور سیاحت میں فروغ+ ویڈیو

7:17 - December 06, 2022
خبر کا کوڈ: 3513296
ایکنا تھران- مصری جدید دارالحکومت میں موجود مسجد افریقہ میں سب سے بڑی اور میڈل ایسٹ کی تیسری بڑی مسجد شمار کی جاتی ہے جو جدید طرز تعمیر کی شاہکار مسجد ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مصر صرف اہرام کی سرزمین نہیں بلکہ اس ملک میں بڑی مساجد بھی آباد ہیں جو اسلام کی آمد کے بعد سے اب تک یہاں پر تعمیر ہوتی رہی ہیں۔

اس وقت بھی مصری حکام ظاہری طوری پر اسلام اور مساجد کی اہمیت پر تاکید کرتے رہتے ہیں اور اب بھی عظیم الشان مساجد کی ساخت کا سلسلہ جاری ہے۔

 

مسجد مصر نمادی از معماری نوین دینی در مصر

 

مسجد مصر جو نئی سرکاری دارالحکومت میں بلندی مشرف کے علاقے میں قایم کی جارہی ہے جو دنیا کے بڑی مساجد میں شمار ہوگی۔ یہ مسجد مسجدالنبی اور مسجدالحرام کے بعد میڈل ایسٹ میں تیسری بڑی مسجد ہوگی اور مصر و افریقہ کے سب سے بڑی مسجد ہے جو عین دارالحکومت کے بیچ انیس ہزار ایکڑ پر محیط ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ
 
بیرونی منظر

 

مسجد مصر نمادی از معماری نوین دینی در مصر

 

اس میں اکیس گنبد ہیں جنمیں بارہ چھوٹے، آٹھ میانے اور ایک بڑا گنبد شامل ہے۔ دنیا کی عظیم مساجد میں شمار اس مسجد کو «ثقافتی مرکزاسلامی مصر» پروجیکٹ کا نام دیا گیا ہےجہاں مسجد کے علاوہ ایک ثقافتی مرکز شامل ہے جسمیں چار عمارت الگ سے موجود ہیں۔/

 

مسجد مصر نمادی از معماری نوین دینی در مصر

 

مسجد مصر و رونق گردشگری اسلامی در پایتخت اداری + فیلم
 
مسجد مصر و رونق گردشگری اسلامی در پایتخت اداری + فیلم
 
مسجد مصر و رونق گردشگری اسلامی در پایتخت اداری + فیلم

 

4104480

نظرات بینندگان
captcha