ایکنا- نیوز ایجنسی القاهره ۲۴،کے مطابق مصری لڑکی جو انگریزی میں تعلیم مکمل کررہی ہے، یمنی عبدالرحمن، نے مکمل قرآن کو سات گھنٹوں میں مکمل تلاوت کرلی۔
حافظہ قرآن لڑکی جو مصری صوبہ الدقھلیہ میں لینگویج کا طالبہ ہے انہوں نے ترتیل کے ساتھ تلاوت کی ہے انہوں نے الازھر کے استاد شیخ حسن عثمان الشافعی سے حفظ کی سند حاصل کی۔
انکے استاد نے انکی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حفظ میں انکی صلاحیت قابل تعریف ہے اور دوسروں کے لیے نمونہ بن سکتی ہے۔
الازهر یونیورسٹی کے استاد کا کہنا تھا: نوجواںوں کی طر ف سے حفظ قرآن امت اور اسلامی ممالک کی سربلندی کا باعث ہے۔/
4103243