الجزایر؛ یونیورسٹی حفاظ و حافظات کی حوصلہ افزائی+ تصاویر

IQNA

الجزایر؛ یونیورسٹی حفاظ و حافظات کی حوصلہ افزائی+ تصاویر

8:50 - November 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3513253
ایکنا تھران- الجزائر کے شہر وهران کے گورنر نے 168 طلبا اور طالبات کو قرآنی خدمات پر انعامات سے نوازا۔

ایکنا- نیوز ایجنسی الشروق کے مطابق وہران یونیورسٹی کی جانب سے حفاظ اور حافظات قرآن کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔

وھران صوبے کی ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر کہا گیا ہے کہ گورنر کی جانب سے 168 طلبا اور طالبات کو عمرہ سفر کے انعام سے نوازا گیا۔

مذکورہ تقریب وہران یونیورسٹی کے احمد بن بلا شعبے میں منعقد کی گئی جہاں حفاظ کی حوصلہ افزائی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوئی۔

وہران یونیورسٹی کے میڈیکل فیکلتی کے ساٹھ حفاظ کرام تقریب میں شریک تھے اور سو دیگر حفاظ دیگر میڈیکل کالجز سے تعلق رکھتے تھے۔

انعام حاصل کرنے والے طلبا و طالبات جلد عمرہ کا سفر کریں گی۔/

برگزاری بزرگ‌ترین مراسم تقدیر از حافظان قرآن در تاریخ دانشگاه‌های الجزایر

4102938

نظرات بینندگان
captcha