بارہ بنکی میں مسجد منہدم کرنے کا معاملہ ہوا سخت، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور وقف بورڈ نے کیا مقدمہ درج

IQNA

بارہ بنکی معاملہ

بارہ بنکی میں مسجد منہدم کرنے کا معاملہ ہوا سخت، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور وقف بورڈ نے کیا مقدمہ درج

19:31 - June 12, 2021
خبر کا کوڈ: 3509535
تہران (ایکنا) الہ آباد ہائی کورٹ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور سنی سنٹرل وقف بورڈ کی جانب سے بارہ بنکی میں رامسنیہ گھاٹ کی مسجد کے سلسلے میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔

سیاست نیوز کے مطابق حکومت کے ذریعے جاری کردہ گائیڈ لائن کاخیال رکھتے ہوئے لوگ اپنے گھروں میں ہر تہوار کو منارہے ہیں۔ کورونا کے سبب مذہبی پروگراموں پر پابندی عائد ہے لیکن اب آہستہ آہستہ کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی آ رہی ہے اور مہاراشٹرمیں کچھ راحت کے ساتھ پابندیوں میں نرمی لائی جا رہی ہے۔ عید الاضحی کا تہوار قریب ہے۔ لوگوں میں قر بانی کے فریضہ کی ادائیگی کےتعلق سے بے چینی بڑھ رہی ہے۔ مسلمانوں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ بقر عید کے موقع پر راحت دی جائے تاکہ تہوار منایا جاسکے۔ سماج وادی پارٹی مہاراشٹر کے ریاستی صدر اور ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے این سی پی کے سربراہ شرد پوار ، وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اورمیونسپل کمشنر اقبال سنگھ چہل سے مطالبہ کیا ہے کہ 21 جولائی کو بقر عید ہے۔ ریاست بھر کے مسلمان قر بانی کا فریضہ کی ادائیگی کرتے ہیں۔ قر بانی کی ادائیگی میں کوئی دشواری پیش نہ آئے حکومت اس تعلق سے غور کرے اور ایسا راستہ نکالے کہ کوئی دشواری پیش نہ آئے۔

نظرات بینندگان
captcha