اربعین کے حوالے سے قرآنی مراکز + تصاویر

IQNA

اربعین کے حوالے سے قرآنی مراکز + تصاویر

10:05 - September 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3508263
تہران(ایکنا) آستانہ علوی کے تعاون سے صحن حرم علوی اور زائرین ٹھرانے کے مقامات پر قرآنی مراکز قایم کیے گیے ہیں۔

آستانہ علوی کے قرآنی مرکز کے انچارج «احمد نجفی» کا اس بارے میں کہنا تھا: سال ۲۰۱۲ سے اربعین کے ایام پر قرآن پروگراموں کا اجرا ہوا اور اس سال نیز اسکا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: پروگرامز میں قرآنی مراکز حرم علوی اور دیگر زائر سراوں میں خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ قایم کیے گیے ہیں جہاں چھوٹی سورتوں کی تصحیح کی جاتی ہے۔

 

نجفی کے مطابق مذکورہ پروگرام قرآنی ماہرین کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے جہاں قرآنی نمایش، قرآنی سوفٹ وئیر اور شہدا کے لیے ختم قرآن وغیرہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

 

انکا مزید کہنا تھا کہ پروگراموں میں وزارت صحت اور مراجع تقلید کی تاکیدات کے حوالے سے  ایس او پیز پر رعایت کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔/

 

برپایی ایستگاه‌های قرآنی اربعین از سوی آستان علوی + عکس

برپایی ایستگاه‌های قرآنی اربعین از سوی آستان علوی + عکس

برپایی ایستگاه‌های قرآنی اربعین از سوی آستان علوی + عکس

 

3925322

نظرات بینندگان
captcha