فلسطینی میڈیا کے مطابق پیر کو درجنوں زائیونسٹ باب مغاربہ سے مسجد الاقصی کے اندر زبردستی گھس آئے۔
اداره اوقاف اسلامی فلسطین کا کہنا تھا کہ ۳۲ صیھونی آباد کار گذشتہ روز تلمودی مراسم کے لیے مسجد الاقصی میں زبردستی اندر آئے۔
مذکورہ ادارے کا کہنا ہے کہ اسی وقت صیھونی پولیس اہلکار بھی مسجدالاقصی میں ڈیوٹی پر پہنچے تاکہ ان افراد کی حفاظت کرسکے۔
اکثر فلسطینیوں کا خیال ہے کہ مسجد الاقصی کو صیھونی مرکز بنایا گیا ہے جہاں وہ جب چاہے گھومنے پھرنے آجائے تاکہ اس کی اسلامی پہچان کو ختم کرایا جاسکے۔/