عراق؛ اربعین میں زائرین پر حملے کا منصوبہ ناکام

IQNA

عراق؛ اربعین میں زائرین پر حملے کا منصوبہ ناکام

6:37 - September 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3508241
تہران(ایکنا) عراقی فورسز نے دہشت گردوں کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا جو اربعین میں حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

عراقی میڈیا کے مطابق سییکورٹی فورسز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اطلاعات کی بنیاد پر ایم کارروائی میں داعش کے اہم کمانڈر کو شمالی علاقوں سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ دہشت گرد اربعین پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

 

دہشت گرد کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ وہ  کرکوک کی آزادی کے آپریشن اور فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں حصہ لیتا آرہا ہے۔

 

مذکورہ دہشت گرد کمانڈر کو ریمانڈر کے بعد عدالت کے سپرد کردیا گیا ہے./

3924085

 

نظرات بینندگان
captcha