قطر؛ قرآنی باغ کی بارہویں سالگرہ مجازی دنیا میں

IQNA

قطر؛ قرآنی باغ کی بارہویں سالگرہ مجازی دنیا میں

6:30 - September 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3508238
تہران(ایکنا) قطر کے قرآنی باغ کی سالگرہ کا جشن قطر کی وزارت علوم کی جانب سے مجازی دنیا میں آن لائن منایا گیا۔

قطر کے معروف قرآنی باغ کے جشن پر برراہ راست فلم دکھا کر اس باغ کے مختلف حصوں کو دکھایا گیا جہاں مختلف پودے موجود ہیں۔

 

اس باغ میں کوشش کی گیی ہے کہ دنیا کو دیکھایا جاسکے کہ اسلام کسقدر ماحولیات یا ایکو سسٹم کی قدر کرتا ہے ۔

 

اس موقع پر سال ۲۰۲۲ کے فٹبال کپ کے موقع پر ۲۰۲۲ لگانے کی مہم شروع کی گیی ہے اور اب تک دو ہزار درخت لگائے جاچکے ہیں۔

 

موحولیات کے حوالے سے احساس ذمہ داری اجاگر کرنا، طلبا میں ماحولیات کی حوصلہ افزائی اور معاشرے میں پودے لگانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے پروگرامز پیش کیے گیے۔/

3924002

نظرات بینندگان
captcha