حرم بی بی معصومه(س) میں شام غریباں

IQNA

حرم بی بی معصومه(س) میں شام غریباں

17:37 - August 31, 2020
خبر کا کوڈ: 3508148
شام غریباں امام حسین (ع) اور اصحاب امام حسین (ع) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطهر حضرت معصومه(س) میں ایس اوپیز کے ساتھ مجلس شام غریباں منعقد کی گئی۔

ایران کے شہر قم میں واقع خواہر امام رضا علیہ السلام ،حرم بی بی معصومه(س) میں شام غریباں مجلس گذشتہ رات منعقد کی گئی جہاں شمعیں جلا کر اور آنسو بہا کر اہل بیت سے تجدید بعیت کی گیی۔

 

نظرات بینندگان
captcha