سجد اقصی؛ 20 ہزار فلسطینیوں کی نماز میں شرکت+ فلم

IQNA

سجد اقصی؛ 20 ہزار فلسطینیوں کی نماز میں شرکت+ فلم

9:40 - June 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3507828
تہران(ایکنا) بیس ہزار فلسطینی نمازیوں نے ایس اوپیز پر عمل کرتے ہوئے نماز جمعہ ادا کی۔

 ادارہ اوقاف کے ڈائریکٹر اور خطیب شیخ عزام خطیب نے خطبے میں کہا کہ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر یہاں پر حفاظتی انتظامات میں مزید سختی کی جاسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے مختلف ویڈیوز تصاویر کے ذریعے سے کوشش کی ہے کہ یہ دکھائے کہ میں نمازی کس قدر حفاطتی اصولوں پر عمل پیرا ہیں۔

انہوں نے تاکید کی کہ نمازیں اپنے ساتھ جانماز لائے اور گھروں سے وضو کے ساتھ مساجد میں نماز کی ادائیگی کے لیے آجائے۔ انہوں نے بیت المقدس میں 72 کرونا کیسز کی موجودگی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کے ہم اس صورتحال سے پریشان ہیں انہوں نے تاکید کی کہ مختلف دیگر اجتماع جیسے شادیوں اور دیگر تقریبات میں حفاظتی اصولوں پر عمل پیرا نہیں کیا جاتا۔

انہوں نے کہا کہ ہم حفاظتی حوالوں سے اپنی ذمہ داریوں پر پوری طرح سے عمل پیرا ہونے کی کوشش کرتے ہیں ہماری کوشش ہوگی کہ اسرائیلیوں کو کسی طرح کا بہانہ دے کہ وہ اس حوالے سے ہم پر سختی کریں اور نماز پر پابندی لگائے۔

3907038

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha