حزب‌الله لبنان کا کورونا سے مقابلہ کے لیے پروگرام

IQNA

حزب‌الله لبنان کا کورونا سے مقابلہ کے لیے پروگرام

8:38 - April 08, 2020
خبر کا کوڈ: 3507481
تہران(ایکنا) حزب اللہ نے صحت سمیت مختلف شعبوں میں فعالیت کا اعلان کردیا۔

بقاع میں حزب اللہ نمایندے حسین النمرنے کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے علاقے بقاع میں  ۳ هزار ۵۳۰ اراکین کو میڈیکل اور دیگر صحت کے شعبوں میں ذمہ داری دے دی گئی ہے۔

 

اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں متعدد  قرنطینه مراکز اور ۲۰ ایمبولینسیز مہیا کیا گیا ہے۔

 

حسین النمر کا کہنا تھا: ۱۳ صحت کے مراکز بقاع میں تیار کیے گیے ہیں جبکہ بعبلک کے ہسپتال کو مکمل طور پر کورونا کے لیے مخصوص کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ  ۲۲ هزار مستحق خاندان کے لیے اب تک ۸ هزار غذائی پیکیج فراہم کیا گیا ہے اور اس کا سلسلہ جاری ہے۔/

3890013

نظرات بینندگان
captcha