انڈونیشیاء؛ تفسیر قرآن کی اہمیت پر سیمینار

IQNA

انڈونیشیاء؛ تفسیر قرآن کی اہمیت پر سیمینار

8:37 - November 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3506813
بین الاقوامی گروپ- « تفسیر قرآن کی اہمیت اور جدید اصول تحقیق» کے موضوع پر نشست ایرانی مرکز میں منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز کے مطابق اسلامی یونیورسٹی انڈونیشیاء کے طلباء کے تعاون سے تفسیر قرآن کی اہمیت اور تحقیق کے جدید طرز کے عنوان سے نشست اور ایرانی فلم " باڈی گارڈ" کی نمائش منعقد کی جارہی ہے۔

 

اسی حوالے سے اسلامی یونیورسٹِ بانڈونگ اور ایرانی مرکز کے تعاون سے مذکورہ سیمینار کل بروز منگل صبح نو بجے منعقد ہوگی جسمیں طلباء،اساتذہ اور دیگر دانشور حضرات شرکت کریں گے۔

 

یونیورسٹی اساتذہ کے علاوہ ایرانی ثقافتی سفیر مهرداد رخشنده بھی سمینار سے خطاب کریں گے۔

 

ایرانی فلم «باڈی گارڈ» کی نمایش بھی منعقد ہوگی جبکہ ایرانی ثقافتی نمایندہ ایران میں فلم انڈسٹری کی ترقی کے حوالے سے بریفینگ بھی دیں گے۔/

3854178

نظرات بینندگان
captcha