میکسیکو؛ ۵۵۰۰ مقامی افراد مشرف بہ اسلام

IQNA

میکسیکو؛ ۵۵۰۰ مقامی افراد مشرف بہ اسلام

10:38 - October 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506729
بین الاقوامی گروپ- میکسیکو کی ریاست چیاپاس میں سال ۱۹۸۹ سے اب تک ساڑھے پانچ ہزار افراد اسلام قبول کرچکے ہیں۔

ایکنا نیوز- ینی شفق نیوز کے مطابق میکسیکو کے مایایی مقامی افراد کے اسلام کے امن پسند پیغامات کے پیش نظر اسلام قبول کرلیے ہیں۔

 

لبنان، شام اور اسپین وغیرہ سے مسلمانوں کی ہجرت کا اس حوالے سے مثبت اثر رہا ہے جسکی وجہ سے مذکورہ افراد نے اسلام قبول کیا۔

 

میکسیکو کی ریاست چیاپاس کے جنوبی گاوں میں سب سے زیادہ لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے۔

 

مذکورہ گاوں کے اکثر لوگ شہر«سن کریسٹوبال ڈ لاس‌کازاس» کے قریب رہتے ہیں جو مقامی افراد کا اہم شہر ہے اور یہاں کے لوگ اسلام سے متاثر ہوئے ہیں۔

 

اس شہر میں تین لاکھ کی آبادی موجود  ہے جو مایا شہنشاہی دور کے باقی ماندہ لوگ تصور کیا جاتا ہے۔/

3848300

نظرات بینندگان
captcha