اردن؛ اٹھتیس ممالک کی قرآنی مقابلوں میں شرکت

IQNA

اردن؛ اٹھتیس ممالک کی قرآنی مقابلوں میں شرکت

12:47 - June 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506238
بین الاقوامی گروپ- ستائیسویں قرآنی مقابلہ «الهاشمی» اردن میں شروع ہوچکا ہے.

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے روزنامه «الرأي» اردن کے مطابق حفظ مقابلوں میں اٹھتیس ممالک کے انتالیس نمائندے شریک ہیں ۔

قرآنی مقابلے پانچ دن تک جاری رہیں گے جنمیں پانچ بہترین حفاظ کا انتخاب کیا جائے گا اور انکو بہترین انعامات سے نوازے جائیں گے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ایران کے محمد رسول تکبیری حفظ مقابلوں میں ایران کی نمایندگی کررہا ہے۔ الھاشمی مقابلہ قرآن میں صرف مرد حضرات شریک ہیں جبکہ چار دن بعد اختتامی تقریب منعقد ہوگی۔

 

چھبیسویں قرآنی مقابلے اس سے پہلے گذشتہ سال امان میں منعقد کیے گیے تھے جسمیں ایران کے حافظ پیمان ایازی شریک تھے تاہم وہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔/

3819303

نظرات بینندگان
captcha