جکارتہ میں ننھے قاریوں کا مقابلہ + تصاویر

IQNA

جکارتہ میں ننھے قاریوں کا مقابلہ + تصاویر

7:43 - December 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505455
بین الاقوامی گروپ- بچوں کا حفظ مقابلہ آستانہ حسینی کے تعاون سے جکارتہ میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ dar-alquran.org؛ کے مطابق آستانہ حسینی کے دارلقرآن کے نمایندے سید معمر المحضار کا اس بارے میں کہنا تھا: مذکورہ مقابلہ قرآنی تعلیمات کی ترویج کے حوالے سے منعقد کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: مقابلوں کا مقصد بچوں اور جوانوں میں جذبہ بڑھانا اور قرآن کی جانب مایل کرانا ہے۔

 

سید معمر المحضار کے مطابق یہ پہلی بار نہیں کہ آستانے کے تعاون سے یہاں قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے بلکہ اب تک متعدد بار ایسے مقابلے منعقد ہوچکے ہیں جنمیں سینکڑوں بچے شریک ہوچکے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: مذکورہ مقابلے عیدمیلاد النبی کی مناسبت سے منعقد کیے گیے تھے جنمیں پانچ سے لیکر سولہ سال کے بیالیس بچے شریک تھے اور تین گروپوں میں موجود بچوں کے درمیان تیسویں پارے کے علاوہ پانچ پاروں کے حفظ کا مقابلہ شامل تھا۔/

رقابت 42 نوجوان اندونزیایی در مسابقات حفظ قرآن آستان حسینی

رقابت 42 نوجوان اندونزیایی در مسابقات حفظ قرآن آستان حسینی

رقابت 42 نوجوان اندونزیایی در مسابقات حفظ قرآن آستان حسینیرقابت 42 نوجوان اندونزیایی در مسابقات حفظ قرآن آستان حسینی

رقابت 42 نوجوان اندونزیایی در مسابقات حفظ قرآن آستان حسینیرقابت 42 نوجوان اندونزیایی در مسابقات حفظ قرآن آستان حسینیرقابت 42 نوجوان اندونزیایی در مسابقات حفظ قرآن آستان حسینی

رقابت 42 نوجوان اندونزیایی در مسابقات حفظ قرآن آستان حسینی

3770749

نظرات بینندگان
captcha