ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس کتاب کو امام علی(ع) اسلامی مرکز سے وابستہ «ایمان» پبلیکیشنز کے تعاون سے شایع کی گیی ہے جسمیں تصاویر کی مدد سے امام حسین علیهالسلام کی زندگی کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔
اس سے پہلے ایمان پبلیکشنز کے تعاون سے «اهل سے کو پہچانیے» کے عنوان سے چودہ کتابیں شایع ہوچکی ہیں اور
محرم کے ایام میں پہلی بار امام حسین(ع) کے بارے میں خصوصی کتاب شایع کی گیی ہے۔
«اهل کو پہچانیے» جرمن کتاب میں کتابوں کے سلسلے کا نام ہے جسمیں بچوں کو اہل بیت سے آشنا کرانے کے لیے آسان الفاظ میں کتابیں لکھی گیی ہیں۔
مذکورہ کتابیں «غلامرضا حیدری ابهری» کے قلم سے جرمن زبان میں لکھی گیی ہے جبکہ گرافکس اور پروف ریڈنگ کے لیے جرمن ماہرین اور دانشوروں سے مدد لی گیی ہے۔/