پاکستان؛محرم میں راوداری کا عملی مظاہرہ

IQNA

پاکستان؛محرم میں راوداری کا عملی مظاہرہ

14:59 - September 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3505105
بین الاقوامی گروپ: حسینی گروپ کے تعاون سے شیعہ – سنی بھائی بھائی کا پوسٹر کویٹہ کے بازاروں میں نصب

ایکنا نیوز- محُرم کا مہینہ رواداری اور صبر و استقامت کا مہینہ ہیں اور اس حوالے سے حسینی گروپ نے وحدت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے بازاروں میں " شیعہ- سنی بھائی بھائی" کے نعروں پر مبنی پوسٹرز نصب کردیے ہیں ۔

 

کوئٹہ شہر کے مشہور بازار اور سڑکوں میں شیعہ سُنی بھائی بھائی کے جوانوں کی جانب سے  پوسٹرز لگائے گئے ہیں ۔

 

مختلف طبقوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام  قابل ستائش اور بہترین ہیں جسے عوام  قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید ظاہر کی کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

پاکستان؛محرم میں راوداری کا عملی مظاہرہ

نظرات بینندگان
captcha