سعودی عرب ؛ سینما گھر کا رسمی افتتاح

IQNA

سعودی عرب ؛ سینما گھر کا رسمی افتتاح

14:54 - September 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3505103
بین الاقوامی گروپ: سعودیہ کے مختلف علاقوں میں رسمی طور پر سینما گھر کھل گیے

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق  «تامر حسنی»  کی پہلی عربی فلم کی نمایش کے ساتھ رسم طور پر تمام سینما گھرکھل گیے ہیں۔

 

مصری فلم ڈایریکٹر نے سوشل میڈیا پر کمنٹس میں کہا ہے کہ انکی جدید ترین فلم «البدله» جلد ریلیز کی جارہی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ تیس سالہ پابندی کے بعد رسمی طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ تمام سینما گھروں کو کھولا جارہا ہے۔/

3747176

نظرات بینندگان
captcha