کویت؛ قرآنی مراکز اور تعلیمات کی ترویج کے لیے رکن پارلیمنٹ کی تجویز

IQNA

کویت؛ قرآنی مراکز اور تعلیمات کی ترویج کے لیے رکن پارلیمنٹ کی تجویز

15:40 - September 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3505098
بین الاقووامی گروپ: رکن پارلیمنٹ عسکر عنزی نے تجویز دی ہے کہ قرآنی مرکز سے فارغ التحصل افراد کو موذن اور امام جماعت متعین کیا جائے

ایکنا نیوز- الفجر نیوز ایجنسی کے مطابق رکن پارلیمنٹ عسکر عنزی نے تجویز دی ہے کہ قرآنی مرکز سے چار سالہ کورس سے فارغ التحصل افراد کو موذن اور امام جماعت متعین کیا جایے

 

اس تجویز کے مطابق دو سالہ کورس میں شریک افراد کو بھی رضا کارانہ طور پر امام جماعت منتخب کیا جاسکتا ہے۔

 

عسکر عنزی کا کہنا تھا: کورس سے فارغ التحصیل افراد کو انٹرویو کے بعد مذکورہ عنوانات سے متعین کیا جائے گا۔

 

انکا مزید کہنا تھا: اس اقدام کا مقصد عوام کو قرآنی تعلیمات اور قرآنی مراکز کی جانب متوجہ کرانا ہے۔

3746743

نظرات بینندگان
captcha