آسٹریا کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ

IQNA

آسٹریا کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرہ

15:28 - September 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3505096
بین الاقوامی گروپ: اسکولوں میں حجاب پابندی کے خلاف سماجی کارکنوں اور مختلف اداروں کے نمایندوں نے رد عمل ظاہر کیا ہے

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق آسٹریا کے شہریوں نے وزیر تعلیم هاینز فاسمان (Heinz Fassmann، کی اسکولوں میں حجاب پر پابندی تجویز کے خلاف مظاہرہ کیا۔

 

شہر کے مختلف سماجی کارکنوں اور عوامی نمایندوں نے بھی اس اقدام کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ۔

 

آسٹریا کے وزیر تعلیم نے تجویز دی ہے کہ اسکولوں میں طالبات اور خواتین ٹیچرز کے حجاب پر پابندی کا موضوع پارلیمنٹ میں زیر غور لایا جائے۔

 

آسٹریا میں اسلام رسمی طور پر تسلیم کیا گیا ہے اور اس ملک میں چھ لاکھ مسلمان آباد ہیں ۔/

3746584

نظرات بینندگان
captcha