عراق ؛ تمام موکب اور سبیلیں لوڈشڈنگ سے مستثنی قرار

IQNA

عراق ؛ تمام موکب اور سبیلیں لوڈشڈنگ سے مستثنی قرار

14:54 - September 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3505094
بین الاقوامی گروپ ــ عراقی وزارت پانی و بجلی نے کربلا اور کربلا کے راستے میں واقع تمام موکبوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنی قرار دے دیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اخبار العراق کے مطابق عراقی وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ ایام محرم میں  کربلا اور کربلا کے راستے میں واقع تمام موکبوں کو بجلی کی فراہمی مسلسل جاری رہے گی

 

وزارت کے مطابق زائرین کے راستوں کو بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات کرلیے گیے ہیں۔

 

عراقی وزارت پانی و بجلی نے یقین دلایا ہے کہ زایرین کی خدمات میں کوئی کمی یا کوتاہی برداشت  نہ ہوگی۔/

3746514

نظرات بینندگان
captcha