ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اذاعه النور کے مطابق ترکی کے امور امداد رسانی کے انچارج «بلنت یلدریم» کا کہنا تھا: ادلب کا مسأله صرف ترکی سے وابستہ نہیں بلکہ یورپ کو آگے بڑھ کر آپریشن کا راستہ روکنا ہوگا ورنہ ہم مجبور ہوں گے کہ مہاجرین کے راستے کھول دیں۔
انکا کہنا تھا کہ ادلب میں آپریشن کی صورت میں ایک لاکھ افراد ترکی مہاجرت پر مجبور ہوں گے۔
ترکی میں ہزاروں مہاجرین موجود ہیں جو یورپ کی سمت جانا چاہتے ہیں۔/