ایکنا نیوز- آستانہ مقدس حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق «کربلا ایوارڈ» قرآنی مقابلے حفظ، حسن قرآت اور تفسیر کے شعبوں میں منعقد ہوں گے
رپورٹ کے مطابق قومی قرآنی مقابلے آج سے روضہ امام حسین کے سیدالاوصیاء صحن میں شروع ہوں گے اور مقابلوں کا اختتامی مرحلہ آیندہ منگل کو منعقد ہوگا ۔ شرایط کے مطابق حفظ اور تفسیر کے مقابلے تحریری صورت میں ہوں گے جس کو پاس کرنا لازمی ہوگا
حج و عمرے کی سعادت، پہلا انعام - مشہد مقدس کی زیارت دوسری پوزیشن کے لیے اور پانچ لاکھ دینا مقام سوم کے لیے آستانہ حسینی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے ۔/