امریکہ میں مسلمانوں پر داخلے کے خلاف آسٹریلین رکن پارلیمنٹ کا اعتراض

IQNA

امریکہ میں مسلمانوں پر داخلے کے خلاف آسٹریلین رکن پارلیمنٹ کا اعتراض

8:29 - October 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503678
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلین لیبرپارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایڈھوسیک نے ٹرمپ کے مسلم مخالف فیصلے کو قابل مذمت قرار دیا ہے

امریکہ میں مسلمانوں پر داخلے کے خلاف آسٹریلین رکن پارلیمنٹ کا اعتراض


ایکنا نیوز- نیوز چینل SBS؛ کے مطابق آسٹریلین رکن پارلیمنٹ هوسیک نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا : ٹرمپ نے تمام دیگر مذاہب پر دروازے بند کردیے ہیں

انکا کہنا تھا کہ جو ملک آزادی کی علمبرداری کا دعوی کرتا ہو اسکے لیے دین ، مذہب کی وجہ سے لوگوں پر پابندی انتہائی ناشایستہ اقدام ہے.

هوسیک نے مزید کہا کہ امریکہ – آسٹریلیا تعلقات کی وجہ سے میں سال ۲۰۰۵ سے ہرسال وہاں کا دورہ کرتا ہوں مگر اب ان اقدامات نے مجھے نظر ثانی کرنے پر مجبور کیا ہے۔


ٹرمپ نے مسلم مخالف فیصلے سے کیی اسلامی ممالک کے باشندوں کو امریکہ میں آنے سے روک دیا ہے

هوسیک جو نسلا ایک بوسنایی نژاد مسلمان ہے سال ۲۰۱۰ سے آسٹریلین رکن منتخب ہوا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ میرے لیے ممکن نہیں کہ دیکھوں کہ بہت سے بچے ، خواتین اور کمزور لوگ دین اور مذہب کے وجہ سے حقارت کا نشانہ بنیں/.

3653401

نظرات بینندگان
captcha